اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کےمفادمیں نہیں ہے، افغان تنازع میں شدت سےپاکستان کیلئےمشکلات پیداہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سےافغان امن کیلئےامریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے،اس ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور افغان امن عمل کو تیز کرنے کی ضرورت پرزور دیا گیا ہے۔وزیراعظم نے افغانستان میں قیام امن کیلئےپاکستانی کی تعمیری کاوشوں پرروشنی ڈالی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کےمفادمیں نہیں ہے، افغان تنازع سےپاکستان میں مہاجرین کی آمدکاخدشہ ہے، افغان تنازع میں شدت سےپاکستان کیلئےمشکلات پیداہوں گی۔
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدارامن سےخطےمیں معاشی رابطوں کوفروغ ملےگا، طاقت کےذریعےحکومت کےنفاذسےتنازع حل نہیں ہوگا، افغانستان کے مسئلےکاکوئی عسکری حل نہیں ہے۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 15 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 19 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 16 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 15 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 19 hours ago




