کل (ہفتہ) کو آرام کا دن رکھا گیا ہے، جبکہ اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل میچ ہوگا

شائع شدہ a year ago پر Sep 5th 2025, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شارجہ میں جاری سہ ملکی ٹی20 سیریز کے چھٹے اور آخری لیگ میچ میں یو اے ای کی ٹیم افغانستان کے خلاف ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کر رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یو اے ای نے 53 رنز بنا لیے ہیں۔
اس سے قبل، افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔
نمایاں بلے باز:
- کپتان ابراہیم زدران: 48 رنز ، رحمان اللہ گرباز: 40 رنز ،یو اے ای کو فتح کے لیے 171 رنز درکار ہیں۔
یہ میچ شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے اور ایونٹ کا آخری لیگ میچ ہے۔
کل (ہفتہ) کو آرام کا دن رکھا گیا ہے، جبکہ اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل میچ ہوگا۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 17 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



