پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا اور کون نہیں،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے، شفقت علی خان


tرجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے۔
بریفنگ کے دوران شفقت علی خان کا کہنا تھا غیردستاویزی افراد کو واپس بھیجا جائے گا، یہ پاکستان کا علاقہ ہے، فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا اور کون نہیں، امید ہے جرمنی اپنے وعدے کے مطابق افغان شہریوں کو لے جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں حملوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے مزید تعاون کا مطالبہ بھی کیا۔
شفقت علی خان کا کہنا تھا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں خصوصاً افغانستان میں ایک سنگین مسئلہ ہیں، یہ مسئلہ دونوں ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ طالبان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔

سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار
- 5 گھنٹے قبل
مالاکنڈ:سنگ دل شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کرڈالا
- 24 منٹ قبل
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’اللہ ہو‘‘ جاری کردیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

برطانوی وزیراعظم نےکابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو وزیر داخلہ مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ، جھنگ اور خانیوال کے کئی دیہات زیرِ آب
- 3 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی جب ہم نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا، ائیر وائس مارشل
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کی توہین قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے، مولانا فضل الرحمان کی مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

سیلاب متاثرین کیلئے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل

امریکی وفد نے این ڈی ایم اے کا دور، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 17 منٹ قبل

خراٹوں سے تنگ آکر بھتیجے نے چچا کو زہر دے دیا،مقدمہ درج
- 36 منٹ قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نےباضابطہ طور پر امریکی محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کےمحکمہ جنگ رکھ دیا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بتدریج کم ،سیلابی پانی آج رات دریائے سندھ میں داخل ہوگا، ڈی جی پی ڈی ایم اے
- 21 منٹ قبل