Advertisement
پاکستان

سیلاب کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں، حکومت ماحولیاتی تباہی کی ذمہ دار ہے: حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ "ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرتے بلکہ مسائل کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 6th 2025, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیلاب کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں، حکومت ماحولیاتی تباہی کی ذمہ دار ہے: حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل عناصر درختوں کی کٹائی میں ملوث ہیں، اور ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے اصل مجرم وہی ہیں جو جنگلات کو ختم کر رہے ہیں۔

وہ اسلام آباد میں آبی وسائل کے تحفظ سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ "ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرتے بلکہ مسائل کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے پاس ماہرین کی کمی نہیں، دیانت کی کمی ہے۔"

انہوں نے انکشاف کیا کہ 2017 سے پاکستان کو ارلی وارننگ سسٹم کے لیے قرضے ملنا شروع ہوئے، لیکن حکومتوں نے کوئی مؤثر اقدام نہیں اٹھایا۔
ان کا کہنا تھا کہ ارلی وارننگ سسٹم نہ لگانے کے ذمہ داران کا تعین ہونا چاہیے۔

"درخت ہوں تو کلاؤڈ برسٹ کم ہو سکتا ہے"

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پہاڑوں پر درخت موجود ہوں تو درجہ حرارت میں دو ڈگری تک کمی لائی جا سکتی ہے، جو کلاؤڈ برسٹ جیسے شدید موسمی واقعات سے بچاؤ کا سبب بن سکتی ہے۔

"حکومت میں شامل لوگ درختوں کو کاٹ رہے ہیں، اور یہی لوگ ماحولیاتی تباہی اور سیلابی صورتحال کے اصل مجرم ہیں۔"

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement