نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے،نواز شریف کو اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کیلئے بھی لیجایاگیا،ذرائع

شائع شدہ a year ago پر Sep 7th 2025, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد ہوئی ہے،نواز شریف نے جنرل ہسپتال سے طبی معائنہ کرایا۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کا طبی معائنہ نیورو وارڈ میں کیاگیا،پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا،صدر ن لیگ نے جنرل ہسپتال سے ایم آر آئی کرائی۔
اس دوران پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں ہی نواز شریف کی ایم آر آئی کرائی گئی،صدر ن لیگ نے سروائیکل اور برین کی ایم آرائی کرائی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے،نواز شریف کو اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کیلئے بھی لیجایاگیا۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
