Advertisement

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا

محمد نواز نے فائنل میں افغانستان کے خلاف نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوور میں 19 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 7 2025، 11:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا

شارجہ:سہ ملکی سیریز کے فائنل میںپاکستان نے محمد نواز کی شاندار بولنگ کی بدولت افغانستان کو 75 رنز سے شکست دیدی۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ زیادہ بہتر ثابت نہ ہو سکا اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز تک ہی محدود رہی۔

پاکستان کی جانب سے وفقے وقفے سے وکٹس گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور کوئی بھی بلے باز خاطرخواہ کارگردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17،فخر زمان 27 اور کپتان سلمان علی آغا 24 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
جبکہ حسن نواز 15 ،فہیم اشرف اور محمد نواز 25 رنز ہی بنا سکے۔

افغانستان کی جانب سے راشد خان نے 3 نور احمد اورفضل حق فاروقی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

142 رنز کے ہدف کے جواب میں افغان ٹیم محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت  15 اعشاریہ 5 اوور میں 66 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

افغانستان کا کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ افغانستان کی طرف سے راشد خان 17 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

محمد نواز نے فائنل  میچ میں افغانستان کے خلاف نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے  4 اوور میں 19 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے 25 قیمتی رنز بھی بنائے۔

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement