بنگلادیش اس ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے، جبکہ ہانگ کانگ اس سے قبل افغانستان کے خلاف شکست کا سامنا کر چکا ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 11th 2025, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ بی کے اس مقابلے میں بنگلادیشی کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
بنگلادیش اس ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے، جبکہ ہانگ کانگ اس سے قبل افغانستان کے خلاف شکست کا سامنا کر چکا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 17 منٹ قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 14 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 37 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





