پاکستان، چین تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون پر بات چیت ہوگی۔دورے میں سی پیک اور مستقبل کے رابطہ کاری منصوبے زیر غور آئیں گے،ترجمان


اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
ترجمان صدرِ پاکستان کے مطابق صدر مملکت چینی حکومت کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔صدر 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔چنگدو، شنگھائی اور شِنجیانگ میں صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔
ترجمان کے مطابق پاکستان، چین تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون پر بات چیت ہوگی۔دورے میں سی پیک اور مستقبل کے رابطہ کاری منصوبے زیر غور آئیں گے۔
جبکہ ا س دوران صدر زرداری کی چینی قیادت اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی چین کے درمیان تعلقات کی تجدید شامل ہوگی۔
سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں میں پاک چین دوستی کا فروغ بھی شامل ہوگا۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دورے سے پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزیدمستحکم ہوگی۔صدر مملکت کا دورہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے عزم کا عکاس ہے۔

حماس کا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پلان پر عملدرآمد کا اعلان، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ
- 4 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کاکنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سےخصوصی گفتگو
- 2 hours ago
ایف آئی اے کراچی کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث اہم اشتہاری ملزم گرفتار
- 2 hours ago

اسرائیل غزہ پر جاری بمباری فوری طور پر بند کرے ،حماس امن معاہدے پر آمادہ ہے، ٹرمپ
- 4 hours ago

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب،فریقین کے دستخط
- 4 hours ago

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 4 hours ago

مدھر آواز، ہر گیت بے مثال، نامورگلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
- 2 hours ago

خضدار: سیکیورٹی کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد جہنم واصل،متعدد زخمی
- an hour ago

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 15 hours ago

کراچی: صوبائی حکومت کا بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے والدین کیخلاف سخت اقدامات پرغور
- 2 hours ago

الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں ،وزیر اعظم کا حماس کے مثبت جواب پر ردعمل
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند ہے،وزیر اعظم کا معاہدے کا خیر مقدم
- 4 hours ago