شہریوں کو ایک چھت تلے ضروریات زندگی کی تمام اشیاءکو سستے داموں مہیا کرنا اور شرکاءکو فنکاروں کی صورت میں تفریح فراہم کرنا تھا،شوبز شخصیات


سیالکوٹ میں منعقدہ ایکسپو میلے میں شوبز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق دو روزہ ایکسپو میلے میں تیس ہزار سے زیادہ لوگوں نے وزٹ کیا اس موقع پر جیولری ،کاسمٹیکس، گارمنٹس سمیت لائف سٹائل اشیاءکو نمائش میں رکھا گیا جسے حاضرین سے خوب سراہا،اس موقع پر میوزیکل شو بھی منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر اداکار سمیع خان، ماروی خان،آمنہ احمد اور دیگر کی شرکت نے چار چاند لگا دئیے۔
شائقین اداکار شامل خان اور سمیع خان کے ساتھ سیلفی تصاویر بنواتے رہے جبکہ اس موقع پر آمنہ احمد اور دیگر شخصیات نے کہا کہ دو روزہ ایکسپو میلے کا مقصد یہی تھا کہ شہریوں کو ایک چھت تلے ضروریات زندگی کی تمام اشیاءکو سستے داموں مہیا کرنا اور شرکاءکو فنکاروں کی صورت میں تفریح فراہم کرنا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ایکسپو سے میری بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے آئندہ بھی اس طرح کی نمائش کا انعقاد ہوتا رہے گا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل



