Advertisement
تفریح

وزیر اطلاعات و ثقافت  پنجاب عظمیٰ بخاری سے معروف اداکار،رائٹر اورڈائریکٹر نسیم وکی کی ملاقات 

پنجاب حکومت کی جانب سے تھیٹر کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات سامنے آ رہے ہیں،،اب فیملیز کی بڑی تعداد تھیٹرز کا رخ کر رہی ہے،نسیم وکی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 12th 2025, 11:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اطلاعات و ثقافت  پنجاب عظمیٰ بخاری سے معروف اداکار،رائٹر اورڈائریکٹر نسیم وکی کی ملاقات 

لاہور:معروف اداکار، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر نسیم وکی نے وزیر اطلاعات و ثقافت  پنجاب عظمیٰ بخاری سے ملاقات کی اس موقع پر   اداکار سلطان راہی مرحوم کے صاحبزادے اداکار حیدر سلطان راہی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں تھیٹر ڈراموں میں کلچر کے فروغ سے متعلق بات چیت کی گئی۔

دوران ملاقت اداکار نسیم وکی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تھیٹر کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات سامنے آ رہے ہیں،اب فیملیز کی بڑی تعداد تھیٹرز کا رخ کر رہی ہے۔

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کے اقدامات قابل تعریف ہیں،،ڈرامے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا ہم بھرپور ساتھ دیتے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی بھی موجود تھے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ