ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اب سے چند گھنٹوں بعد آمنے سامنے ہوں گے


دبئی :ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اب سے چند گھنٹوں بعد آمنے سامنے ہوں گے جس کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ ان ہی 11 کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتی ہے، جنھوں نے عمان کے خلاف پاکستان کو 93 رنز سے فتح دلوائی تھی۔
البتہ ٹیم مینجمنٹ نے یہ سوچ بھی رکھی ہے کہ اسٹیڈیم پہنچ کر فاسٹ بولر حارث رؤف کو الیون میں شامل کرنا ہے یا نہیں، اس متعلق سوچا جاسکتا ہے، تاہم اس بات کے امکانات کم ہی دکھائی دے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی 11 رکنی ٹیم بھارت کے خلاف ان گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوسکتی ہے۔
صاحبزادہ فرحان ، صائم ایوب، محمد حارث ( وکٹ کیپر)، فخر زمان، سلمان علی آغا (کپتان)، حسن نواز، فہیم اشرف، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم اور ابرار احمد

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل




