لاہور:لالی وڈ کے کنگ سلطان راہی کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ڈرامہ’ پتر مولا جٹ دا‘ پیش کیا گیا
ڈرامہ ’پتر مولا جٹ دا‘میں جہاں معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا گیا وہیں عظیم فنکار سلطان راہی مرحوم کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں لالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ سلطان راہی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈرامہ ’ پتر مولا جٹ دا‘ پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فن کے سلطان فلم انڈسٹری کی جان سلطان راہی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لاہور کے محفل تھیٹر میں ڈرامہ ’پتر مولا جٹ دا‘ پیش کیا گیا، جس میں سلطان راہی کے صاحبزادے فلمسٹار حیدر سلطان راہی عرصہ بعد جلوہ گر ہوئے ڈرامے کو عوام کی بڑی تعداد نے دیکھا اور پسند کیا۔
ڈرامہ ’پتر مولا جٹ دا‘میں جہاں معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا گیا وہیں عظیم فنکار سلطان راہی مرحوم کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔
سلطان راہی کے صاحبزادے حیدر سلطان راہی اور دیگر نے جاندار اداکاری سے خوب داد سمیٹی، ڈرامے کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
اس مو قع پر سینئر اداکار اور ڈائریکٹر نسیم وکی نے کہا کہ ڈرامے کے ذریعے جہاں سلطان راہی کو خراج تحسین پیش کیا گیا وہیں عوام کو بھرپور تفریح بھی فراہم کی گئی ہے
ڈرامہ پتر مولا جٹ کی کاسٹ میں اداکار نسیم وکی، حیدر سلطان راہی، مناہل خان، آصف اقبال اور دیگر شامل ہیں۔

چین کی ایک اور بڑی کامیابی، اڑنے والا ونڈ ٹربائن تیار کرنے والا پہلا ملک گیا
- 5 hours ago

مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، سیلاب متاثرین کو امدادی چیکس دینے کی منظوری
- 4 hours ago

اسرائیل نےغزہ امداد لیجانے والے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو یونان اور سلوواکیہ ڈی پورٹ کردیا
- 2 hours ago

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا ؟ پی ٹی آئی نے ناموں پر اتفاق کر لیا
- 2 hours ago

سال 2025 کا نوبل انعام برائے طب حاصل کرنے والی سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان
- 4 hours ago

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ
- 4 hours ago

جی این این نیوز کی خبر پر ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ سیل
- 14 minutes ago

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنےعہدے پر خدمات جاری رکھیں گے،سیکیورٹی ذرائع
- 5 minutes ago

فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 4 hours ago

صیہونی فورسز نے غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی اہلکاروں کےتفصیلات جاری کر دی
- 4 hours ago

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مراحل میں داخل
- 3 hours ago

معاہدے کے بعد پاکستان نے نایاب اور قیمتی معدنیات کی پہلی کھیپ امریکہ روانہ کر دی
- 2 hours ago