افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق کی جگہ فاسٹ بولر عبداللہ احمد زئی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔


افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بائولر نوین الحق ایشیا کپ کلے باقی میچوں سے باہر ہو گئے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ(اے سی بی) کے مطابق نوین الحق ابھی کندھے کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہو سکے، میڈیکل ٹیم نے انہیں ایشیا کپ کے بقیہ میچز کے لیے مکمل فٹ قرار نہیں دیا۔
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ مکمل فٹنس اور ری ہیب کے لیے نوین الحق انگلینڈ جائیں گے، جس کی وجہ سے وہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق کی جگہ فاسٹ بولر عبداللہ احمد زئی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے گروپ بی میں موجود ہے جہاں وہ ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ کل بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔
جبکہ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی تھی۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 hours ago



