میچ سے قبل عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے لیے میدان میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم اور عمان کے کپتان جتندر سنگھ آئے

شائع شدہ a year ago پر Sep 15th 2025, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم عمان کے خلاف بیٹنگ کر رہی ہے۔ ابوظبی میں جاری اس میچ میں یو اے ای نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنائے ہیں۔
میچ سے قبل عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے لیے میدان میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم اور عمان کے کپتان جتندر سنگھ آئے۔
یہ مقابلہ گروپ اے کے تحت ابوظبی کے میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



