افغان ٹیم یہ میچ جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گی، جب کہ بنگلہ دیش کے لیے اس میچ میں کامیابی ضروری ہے تاکہ ایونٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھ سکے


ایشیا کپ 2025 کے نویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا ہے۔
یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔
تنزید حسین نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 31 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے۔ سیف حسن نے 30 اور توحید ہردوئے نے 26 رنز بنا کر ٹیم کی مجموعی پوزیشن مضبوط کی۔
افغانستان کی جانب سے کپتان راشد خان اور نور احمد نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ اگر افغان ٹیم یہ میچ جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گی، جب کہ بنگلہ دیش کے لیے اس میچ میں کامیابی ضروری ہے تاکہ ایونٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھ سکے۔

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 2 گھنٹے قبل

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 3 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 2 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 5 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 2 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 3 گھنٹے قبل