اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے داغا گیا ایک ڈرون اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب آ کر گرا

شائع شدہ a year ago پر Sep 18th 2025, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یروشلم: اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے داغا گیا ایک ڈرون اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب آ کر گرا، تاہم حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں ڈرون کو ایک عمارت کے قریب زمین سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دھماکے کی آواز اور ملبے کے بکھرنے کے مناظر بھی نمایاں ہیں۔
اسرائیلی حکام کی جانب سے حملے کی نوعیت اور ذمہ دار فریق کے حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم حملے کو یمن کی جانب سے ممکنہ کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





