Advertisement
پاکستان

صدر مملکت چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ملاقاتوں کے دوران پاک۔چین تعلقات، سی پیک اور مستقبل کی راہداریوں پر تبادلہ خیال ہوا، ملاقاتوں میں علاقائی امن، ترقی اور تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 21st 2025, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری چین کا دس روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

صدر مملکت نے چین میں چنگدو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کے دورے کیے،دورے کے دوران صدر نے صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتوں کے دوران پاک۔چین تعلقات، سی پیک اور مستقبل کی راہداریوں پر تبادلہ خیال ہوا، ملاقاتوں میں علاقائی امن، ترقی اور تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔

صدر آصف علی زرداری نے چینی قیادت کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کے وژن کے تحت چین، خصوصاً سنکیانگ میں ہونے والی ترقی متاثر کن ہے۔

دوسری جانب صدر کے دورے میں کئی ایم او یوز پر بھی دستخط کیے، صدر زرداری کا دورہ پاک۔چین اسٹریٹجک شراکت داری کے عزم کی تجدید ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل