Advertisement

ایشیا کپ : صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘سوشل میڈیا پروائرل

بعض صارفین نے تو اس کو بھارت کے لیے واضح پیغام قرار دیا، اور بعض نے اسے خوشی سیلیبریٹ کرنے کا نیا طریقہ قرار دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر ستمبر 21 2025، 9:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ : صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘سوشل میڈیا پروائرل

دبئی: ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میںقومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری مکمل کرنے کے فائرنگ کرنے کا اندازسوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 

 بھارت کے خلاف اہم میچ میں چھکوں اور چوکوں کی  بارش کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے  34 گیندوں پر ہاف سنچری بنائی،ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد صاحبزادہ فرحان نے ’’فائرنگ کرنےکا انداز  ‘‘اپناکرخوشی کا اظہار کیا، جو کہ سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے اور کافی وائرل بھی ہوگیا ہے۔

صاحبزادہ فرحان کے فائرنگ کے انداز پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں بعض صارفین نے تو اس کو بھارت کے لیے واضح پیغام قرار دیا، اور بعض نے اسے خوشی سیلیبریٹ کرنے کا نیا  طریقہ قرار دیا۔

خیال رہے کہ یہ انداز پاکستان کرکٹ ٹیم کے  بیٹر آصف علی کا مشہور انداز  تھا۔ 

Advertisement
توشہ خانہ ٹو کیس:چشم دید گواہ اوربانی پی ٹی آئی کے سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان سامنے آگیا

  • 6 hours ago
مظفرگڑھ : خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق، بچی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

صدر مملکت چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

صارفین کے لیےاچھی خبر،میٹا کا واٹس ایپ  میں نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

  • 7 hours ago
ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، جعلی ڈالرزکی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

  • 2 hours ago
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: شاہینوں کی محتاط بلے بازی،بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف

  • 5 hours ago
ایشیا کپ: بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کوایک دفعہ پھر دھول چٹا دی،پاکستان کو 6 وکٹوں سےشکست

  • 6 minutes ago
ایشیا کپ ٹاکرا: سابق کھلاڑیوں نے فخر زمان کے کیچ آؤٹ کو غلط قرار دے دیا

  • 3 hours ago
بلوچستان :مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل

لاہور: پولیس نے بچوں سے بدفعلی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 hours ago
آسٹریلیا ،برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا