پی ٹی آئی کا برطانیہ،آسٹریلیا، کینیڈا اور دیگر ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا خیر مقدم
کہ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری اور قتل عام ایک کھلی نسل کشی ہے، جس پر عالمی طاقتوں کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں،پی ٹی آئی


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو بطور خودمختار ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی تسلیم شدہ حیثیت انصاف اور امن کی جیت ہے۔
بیان میں تحریک انصاف نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو تسلیم کرے اور مظلوم فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری اور قتل عام ایک کھلی نسل کشی ہے، جس پر عالمی طاقتوں کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔
پی ٹی آئی نے فلسطینی عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی فلسطین کی آزادی اور حقوق کی بحالی تک ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل

رواں سال پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر کی گندم درآمد کرنا پڑے گی، رانا تنویر
- ایک گھنٹہ قبل

آئی فون 17 سیریز میں ایک نئے مسئلے کی نشاندہی
- 13 منٹ قبل

سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبرڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
- 3 گھنٹے قبل

متنازع ٹویٹ کا معاملہ : ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کی راہداری ضمانت منظور
- 3 گھنٹے قبل

ہماری ہزاروں بچیاں سروائیکل کینسر سے متاثر ہورہی ہیں اور یہاں افلاطونوں نے مہم شروع کردی،وزیر صحت
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس
- 27 منٹ قبل

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
- 7 منٹ قبل

دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری امپائر ڈکی برڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 21 منٹ قبل

عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل