گریڈ ایک سے17 تک کےصوبائی ملازمین کو آسان اقساط پر قرضے دیے جائیں گے

شائع شدہ a year ago پر Sep 24th 2025, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔
صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق گریڈ ایک سے17 تک کےصوبائی ملازمین کو آسان اقساط پر قرضے دیے جائیں گے۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ سیکرٹریٹ ملازمین کے قرضوں 10 کروڑ اور دیگر ملازمین کے لیے 24 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، حکومت کی جانب سے گاڑی کے لیے 2 لاکھ اورگھر بنانے کے لیے ڈھائی لاکھ روپے ایڈوانس دیےجائیں گے۔
مراسلے میں یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ اس قرضے کے لیے رواں سال کے بجٹ میں 34 کروڑ روپے مختص کیےگئے ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- an hour ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


