اے ٹی سی نے طیارے کے کپتان کو لینڈنگ میں مدد فراہم کی جس کے نتیجے میں طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی

شائع شدہ a year ago پر Oct 1st 2025, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی کی فضائی حدود میں طیاروں کو گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) سگنل میں دشواری کاسامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی ائیرلائن کےطیارے کو گزشتہ رات لینڈنگ سےقبل جی پی ایس سگنل میں دشواری پیش آئی۔
غیرملکی ائیرلائن کے کپتان نے کراچی ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کو اس صورتحال کے پیش نظر فوری آگاہ کیا۔
اے ٹی سی نے طیارے کے کپتان کو لینڈنگ میں مدد فراہم کی جس کے نتیجے میں غیرملکی ائیرلائن کےطیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 10 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 27 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


