Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟

گزشتہ روز پاکستان میں سونا 2500 روپے سستا ہو ا ہے جس کے بعد سو نے کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 3rd 2025, 3:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ریکارڈ کی گئی ہے اور سونااپنی کل والی قیمت پر مستحکم ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے نرخ میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا، پاکستان میں فی تولہ نرخ 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کی قیمت پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کے نرخ 3 ہزار 865 ڈالر پر مستحکم ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونا 2500 روپے سستا ہو ا ہے جس کے بعد سو نے کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میںبھی 2144 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement