ریاض : سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے کل 25جولائی بروز اتوار سے عمرہ پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ 15ذوالحجہ بروزاتوار 25 جولائی سے عمرہ کھولا جائے گا تاہم ابتدائی طور پر یومیہ کی بنیاد پر 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ سعودی نائب وزیر حج کے مطابق صرف سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری عمرہ پرمٹ حاصل کر سکیں گے، عمرہ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا موبائل ایپ سے جاری ہونگے۔
سعودی نائب وزیر حج کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد کو عمرہ پرمٹ جاری کیے جائیں گے، تاہم اس سلسلے میں عمرہ زائرین کو کووڈ 19 کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا اور صرف کورونا سے بچاؤکے لئے ویکسین لگوانے والوں کو ہی عمرہ پرمٹ جاری کیے جائیں گے ۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل





