Advertisement

ٹوکیو اولمپک گیمز : پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو شکست

جاپان : ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے پہلے مقابلے میں ہی پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 25th 2021, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی۔   میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا ۔  ماحور شہزاد اپنا دوسرا مقابلہ 26 جولائی کو برطانیہ کی کرسٹی گلمور سے کھیلیں گی۔ پہلے دن پاکستانی شوٹر گلفام جوزف بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس  2020 کا جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کل سے  باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔ ٹو کیو اولمپکس میں 200 سے زائد ممالک کے تقریباً ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں ، 613 ایتھلیٹس پر مشتمل سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہے۔ پاکستان کے 10  ایتھلیٹس پر مشتمل دستے میں پہلی بار تین خواتین ایتھلیٹس بھی  شامل ہیں ۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 13 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 7 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 13 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 8 hours ago
Advertisement