لاہور : ذرائع ای پی آئی کے مطابق حکومت نے قومی ذیلی انسداد پولیومہم آئندہ ماہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 25th 2021, 3:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق قومی ذیلی انسداد پولیومہم 2 تا 6 اگست جاری رہے گی،قومی ذیلی انسداد پولیومہم تین روزہ، دوکیچ اپ ڈیزہوں گے ۔ کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کی پولیو ویکسینیشن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قومی ذیلی انسداد پولیو مہم چاروں صوبوں کے 67 اضلاع میں منعقد ہو گی، پنجاب کے 22، سندھ کے 18 اضلاع میں ذیلی پولیو مہم چلائی جائے گی جبکہ کے پی کے 18، بلوچستان کے 16 اضلاع، اسلام آباد میں پولیو مہم منعقد ہو گی۔
ذرائع ای پی آئی کے مطابق ذیلی انسداد پولیو مہم میں 23 ملین بچوں کی ویکسینیشن ہو گی، قومی ذیلی پولیو مہم میں 1 لاکھ 80 ہزار ورکرز حصہ لیں گے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



