Advertisement

سعودی عرب نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان کر دیا

کسی بھی ویزے پرسعودی عرب آنے والے اب عمرہ ادا کرسکیں گے، سعودی وزارت حج و عمرہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 days ago پر Oct 6th 2025, 1:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان کر دیا

سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنادیا۔

سعودی وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق کسی بھی ویزے پرسعودی عرب آنے والے عمرہ ادا کرسکیں گے۔

وزارتِ حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ وزٹ،فیملی وزٹ، سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر آنے والے بھی عمرہ ادا کرسکیں گے۔ 

وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق نسک (Nusuk) عمرہ پورٹل کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے، سعودی وژن 2030 اہداف میں زائرین کو ہرممکن سہولت دینا سرفہرست ہے۔ 

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ: پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر

  • 2 hours ago
پاکستان اورطالبان کے درمیان مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہنے کا امکان

  • 6 hours ago
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

  • 7 hours ago
غزہ میں بین الاقوامی فورس  تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ

غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ

  • 2 hours ago
اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

  • 9 hours ago
پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ  کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی

  • 5 hours ago
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق آج یا کل مستعفی ہونے کا امکان

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق آج یا کل مستعفی ہونے کا امکان

  • 2 hours ago
پاکستان کا  آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کا  آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ

  • 5 hours ago
 پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی

  • 4 hours ago
راولپنڈی : موسم کی تبدیلی کے باعث  ڈینگی کے حملوں میں معمولی کمی

راولپنڈی : موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے حملوں میں معمولی کمی

  • 7 hours ago
اسرائیل کی ہلاک یرغمالیوں کی تلاش کے لیے مصری  ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق  سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں  واپس لے لی گئیں

  • 8 hours ago
Advertisement