اسحاق ڈار کا اردن کے وزیر خارجہ سے رابطہ،سینیٹرمشتاق کی رہائی اور واپسی میں تعاون کو سراہا
ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا،ترجمان دفترخارجہ


اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوراردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے رہائی پانے والے قیدیوں کو وصول کرنے اور ان کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے میں اردن کے کردار کو سراہا۔
ترجمان کے مطاق انہوں نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی عمان واپسی کے لیے اردن کی مدد پر بھی شکریہ ادا کیا، جو کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے اعلیٰ سطحی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 32 منٹ قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 27 منٹ قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

