ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر انتہائی خوشگوار موڈ میں سائیکل چلا رہے ہیں جب کہ دیگر حکام اور سیکیورٹی اسٹاف بھی ان کے ارد گرد ہیں اور پیچھے آرہے ہیں


اصفہان : ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ روز کی ہے جس میں صدر اور سرکاری عہدیداروں کا ایک گروہ سڑکوں پر سائیکل چلاتا ہوا دکھائی دیتا ہے، جو نہ صرف عوامی تعلقات کے حوالے سے ایک نیا پیغام دے رہا ہے بلکہ حکومت کی عوام کے قریب پہنچنے کی کوششوں کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی صدر انتہائی خوشگوار موڈ میں سائیکل چلا رہے ہیں جب کہ دیگر حکام اور ان کا سیکیورٹی اسٹاف بھی سائیکل پر ان کے ارد گرد ہیں اور پیچھے آرہے ہیں۔
⚡️Iranian President Masoud Pezeshkian promotes health by cycling in Isfahan, alongside other officials. pic.twitter.com/8TkWjPRoSs
— S2FUncensored (@S2FUncensored) October 16, 2025
ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کئی ایرانی سوشل میڈیا صارفین نے صدر کی سائیکل سواری کو غیر رسمی اور مثبت قدم قرار دیا، جبکہ بعض نے اسے حکومت کی عوامی رابطے کی ایک منفرد مثال کے طور پر دیکھا۔
جبکہ چند سوشل میڈیا پیجز نے لکھا کہ’’ صدر مسعود پزشکیان نے صحت کے لیے اقدامات کو اجاگر کرنے کے لیے سائیکل کی سواری کی‘‘۔

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
- 9 hours ago

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- 9 hours ago

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ بند، 85 ہزار افراد واپس بھجوائے گئے
- 11 hours ago

پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز
- 9 hours ago

ٹرمپ کے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے دعوے محض خواب ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ردعمل
- 11 hours ago

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے سینیئر بالی وڈ اداکار انتقال کر گئے
- 11 hours ago

حکومت نے گندم کا ریٹ نہ بڑھایا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے، کسان اتحاد کا انتباہ
- 11 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ افسوسناک، پولیس کو غیر محفوظ چھوڑا گیا: طلال چوہدری
- 11 hours ago

ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی
- 9 hours ago

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت طلب، جوئے کی ایپ کیس میں پیشرفت
- 9 hours ago

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی
- 9 hours ago