ممبئی: بھارتی تامل اداکارہ یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 6:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ جو بگ باس تامل کی سابقہ کنٹسٹنٹ تھیں، اپنے دوستوں کے ہمراہ کار میں سفر کررہی تھیں جب مہابالی پورم کے علاقے کے قریب گاڑی کوحادثہ پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق اداکارہ یاشیکا کی گاڑی بل کھاتے ہوئے قریب ہی سڑک کے ایک گڑھے میں گر گئی۔ بدقسمتی سے اس کی ایک دوست موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ یاشیکا شدید زخمی ہوگئیں۔حادثے کا سبب تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔
یاشیکا آنند کیولائی وینڈم ، نوٹا اور دھرووانگل پاٹھینارو جیسی فلموں میں سپورٹنگ رولز کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔اداکارہ بگ باس تامل سیزن 2 کی ایک کنٹسٹنٹ تھیں ، جس کی میزبانی کمال ہاسن نے کی تھی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 20 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





