عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 16 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس سونے کا نرخ 4002 ڈالر ہو گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی : ایک روز کے اضافے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں 1372 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 62 ہزار 278 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 16 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس سونے کا نرخ 4002 ڈالر ہو گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 5 ہزار 300 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا۔

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 11 خوارجی جہنم واصل
- 19 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی ہانگژو میں مختلف اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں
- 18 hours ago

صدر ٹرمپ کی امن کوششوں کو سراہتے ہیں،مذاکرات کا اگلا دور جلد پاکستان میں ہوگا،شہبازشریف
- a day ago

پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف
- a day ago

ایکشن، رومانس اورسسپنس پر مبنی لالی وڈ فلم ’’لو دی سوں‘‘ عید الاالضحیٰ پر ریلیز ہو گی
- a day ago

ایران اپناانتہائی افزودہ یورینیم امریکا کے حوالے کرنے پر راضی ہو گیا ،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
- a day ago

پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر فلم ذومبیڈ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی،ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہو گی
- a day ago

بنوں :سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 خارجی کمانڈروں سمیت 16 دہشتگردجہنم واصل
- a day ago

کوئٹہ : چمن ریلوے ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق
- a day ago

ترک صدر اردگان نے ایران معاہدے کی حمایت اور تعاون کیلئے آمادگی ظاہر کردی
- 18 hours ago

وزیراعظم کی ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات،پنجاب اور ژجیانگ کے درمیان سسٹر-پروونس ایم او یو پر دستخط
- 2 days ago

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والےامریکا ایران مجوزہ معاہدے کے اہم نکات منظرعام پر آگئے
- a day ago















