Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

علالت کے باعث انہوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر نومبر 11 2025، 12:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث 2 ہفتے سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

علالت کے باعث انہوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر تھے اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

Advertisement
Advertisement