اجلاس میں 27 ترمیم کے عدلیہ پر اثرات کے حوالے سے ججوں سے مشاورت کی جائے گی


چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس بلالیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اجلاس میں 27 ترمیم کے عدلیہ پر اثرات کے حوالے سے ججوں سے مشاورت کی جائے گی، فل کورٹ میٹنگ جمعےکی نماز کے بعد 2 بجے ہوگی۔
سپریم کورٹ کے تین ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق چیف جسٹس کو خطوط لکھے تھے۔
خط میں جسٹس صلاح الدین پنہور کا کہنا تھا کہ فل کورٹ میٹنگ بلا کر آئینی ترمیم کا شق وار جائزہ لیا جائے، لا اینڈ جسٹس کمیشن اور عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کو بھی مشاورت میں شامل کیا جائے، ستائیس ویں ترمیم اختیارات کے توازن کو خراب کر سکتی ہے۔
اس کے علاوہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس امین الدین خان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے، جسٹس امین الدین 20 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔

کترینہ کیف سے ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ وکی کوشل نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا
- 11 hours ago

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 31 minutes ago

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 12 hours ago

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
- 2 hours ago

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

سندھ: ڈینگی بخار کا شکار مزید 2افراد انتقال کرگئے،کل مرنیوالوں کی تعداد 31 ہوگئی
- 13 hours ago

سربراہ پاک بحریہ کادورہ بنگلادیش ، اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں
- 13 hours ago

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 2 hours ago

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 13 hours ago

پیرو میں مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، 37 افراد جاں بحق
- 15 hours ago

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- 13 hours ago








