زمبابوبے کی جانب سے برائن بنیٹ 49 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے جبکہ کپتان سکندر رضا 24 گیندوں پر 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے


راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت تھی۔
زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز تک محدود رہی اور پاکستان کےلیے 148 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔
زمبابوبے کی جانب سے برائن بنیٹ 49 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے جبکہ کپتان سکندر رضا 24 گیندوں پر 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
گرین شرٹس کے محمد نواز نے 2، شاہین آفریدی، ابرار احمد، سلمان مرزا اور صائم ایوب نے 1،1 وکٹ حاصل کی ہے۔
اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ زمبابوے کو کم سکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستانی بیٹر عبدالصمد انجری کے باعث ٹرائی سیریز سے باہر ہو گئے جب کہ حسن نواز کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
پاکستان ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، بابر اعظم، سلمان علی آغا، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، سلمان مرزا، شاہین آفریدی اور ابرار احمد شامل ہیں۔
واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- a day ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 8 hours ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 7 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- a day ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- a day ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- a day ago





