ٹرائی سیریز : پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا، جارح مزاج بیٹر سہ ملکی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان
عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی، انگلی کے زخم کی وجہ سے وہ 4 ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں


لاہور: پاکستان،سری لنکا او ر زمبابوے کے مابین کھیلی جانے والی ٹرائی سریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے،اہم جارح مزاج بلے باز عبد الصمدانجرڈ ہونے کے باعث سیریز سے باہر ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عبد الصمد انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے اسکواڈ سے باہر ہوئے ۔ ان کی جگہ حسن نواز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی، انگلی کے زخم کی وجہ سے وہ 4 ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔
عبدالصمد کی جگہ شامل کیے جانے والے بیٹر حسن نواز 19نومبر کو ٹیم جوائن کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا،پہلا میچ پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل




