Advertisement
پاکستان

ڈمپر جلانے کا مقدمہ : مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد بری

اے ٹی سی میں ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو مقدمے سے بری کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 20th 2025, 1:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈمپر جلانے کا مقدمہ : مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد بری

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادہشت گردی عدالت میں ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو مقدمے سے بری کردیا۔

واضح رہے کہ رواں برس کے آغاز پر ٹرک اور ڈمپر کے بڑھتے ہوئے حادثات کے بعد شہر میں ڈمپرز اور ٹرکوں کو جلانے کے واقعات پیش آئے تھے جس کے بعد آفاق احمد کو اس حوالے سے بیانات دینے پر مقدمے درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا۔

چئیرمین مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کےخلاف لانڈھی پولیس نےمقدمہ درج کیا گیاتھا۔ 

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب