حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،ریسکیو حکام

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 28th 2025, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایبٹ آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کےسیاحتی شہرایبٹ آبادمیں تیز رفتا ر جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جیپ’’ حویلیاں ‘‘سے ’’مگری‘‘جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں 5افراد جاں بحق اور 6شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جان سے گئے اور 6 زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،حادثے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







