عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر بڑھ کر 4325 ڈالر فی اونس ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 15th 2025, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روزعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےْ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سوموار کے روزمقامی مارکیٹوں میں سونا قیمت 2600 روپےفی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 89 ہزار 970 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر بڑھ کر 4325 ڈالر فی اونس ہے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





