نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 16th 2025, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



