اس کھیپ میں کمبل، خیمے، کپڑے اور ادویات شامل ہیں تاکہ متاثرہ آبادی کی فوری ضرورتوں کو پورا کیا جاسکے

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 17th 2025, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک اور امدادی کھیپ آج لاہور سے غزہ کے لوگوں کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔
اس کھیپ میں کمبل، خیمے، کپڑے اور ادویات شامل ہیں تاکہ متاثرہ آبادی کی فوری ضرورتوں کو پورا کیا جاسکے۔
اب تک فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی جانب سے کل دوہزار چھ سو ستائیس انسانی امداد کی ستائیس کھیپ روانہ کی جاچکی ہیں۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
