Advertisement
علاقائی

خیبر پختونخوامیں کوروناایس او پیزمزید سخت کرنے کا فیصلہ

پشاور : کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے خیبر پختونخوامیں کوروناایس او پیزمزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 11:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تمام پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار ،شاپنگ مالز،ٹرانسپورٹ ،ریسٹورنٹس اورشادی ہالز میں ماسک پہننا لازمی ہو گا۔

ہائی رسک والے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا،ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لئے تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔

محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ حکام کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر سختی کا فیصلہ این سی او سی اجلاس کے بعد کیا گیا ہے ۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک