اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ
ملاقات میں اسحاق ڈار نے عالمی امن، سلامتی اور اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے اقوام متحدہ اور کثیر الجہتی اداروں کی اہمیت پر زور دیا،ترجمان


نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کو نیویارک میں پاکستان مشن کی مصروفیات، بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگر اداروں میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
ملاقات میں انہوں نے کثیر الجہتی فورمز پر پاکستان کی اہم خارجہ پالیسی کی ترجیحات، بشمول جموں و کشمیر اور فلسطین کے موقف کو اجاگر کرنے کے لیے مشن کی مسلسل اور پائیدار کوششوں پر روشنی ڈالی۔
ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے عالمی امن، سلامتی اور اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے اقوام متحدہ اور کثیر الجہتی اداروں کی اہمیت پر زور دیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago





