Advertisement
پاکستان

وزیراعظم  شہبا ز شریف نےاقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے دی

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب 15رکنی کمیٹی کےچیئرمین مقررکئے گئے ہیں،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 4th 2026, 2:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  شہبا ز شریف نےاقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے دی

اسلا م آباد:وزیراعظم  شہبا ز شریف نےاقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب 15رکنی کمیٹی کےچیئرمین مقررکئے گئے ہیں،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پراپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،سیکریٹری خزانہ،سیکریٹری قانون،سیکریٹری منصوبہ بندی ،سیکریٹری ایس آئی ایف سی، سیکریٹری آئی ٹی،سیکریٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن،سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن،اورسیکریٹری سرمایہ کاری بورڈبھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی،گورنر اسٹیٹ بینک،اور چیئرمین سی سی پی بھی ارکان کاحصہ،  ہیں،ایم ڈی پیپرا،ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل کمیٹی کوبھی  کمیٹی میں بطوررکن شامل کیاگیاہے۔

جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ کمیٹی کےلئےسیکریٹری کےفرائض انجام دیں گے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کمیٹی کے لئے سیکریٹریل سپورٹ فراہم کرے گی۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 hours ago
Advertisement