Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 8th 2026, 7:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمزا ینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزملک میں  24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 600روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 66ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی  بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔  
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں 1200 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • an hour ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • an hour ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی