اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا ۔
ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ پودے پہلے ہی لگا چکی ہے، شجر کاری مہم میں 35 کروڑپودے فروری سے اگست تک لگائے جائیں گے، وزیراعظم نے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں خودحصہ لینے کا فیصلہ کیا، عمران خان ہفتہ وار ایک ایک صوبے میں شجر کاری کی تقریب میں شریک ہویں گے۔صوبوں میں شجر کاری تقاریب کا مقصد لوگوں میں پودے لگانے کا رجحان پیدا کرنا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے شیڈول ترتیب دےدیا، وزیراعظم ہفتہ وار ایک ایک صوبے میں شجر کاری کی تقریب میں شریک ہوں گے،جبکہ عمران خان جلد سندھ میں مینگروز سے متعلق تقریب میں شریک ہوں گے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ مینگروززہریلی آب و ہوا جذب کرکے سمندری آلودگی سے بچانے کاسبب بنتے ہیں۔ پنجاب، کےپی اور بلوچستان زیتون کی شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے۔ جبکہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور جی بی میں آب و ہوا کی مناسبت سے پودے لگائے جائیں گے۔وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت موسمیاتی تبدیلی صوبائی حکومت کو آگاہ کرے گی۔
پتلے نوڈل بنا کر چینی شیف نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیل رہی ہے ، گورنر کے پی کے
- 9 گھنٹے قبل
معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں اپنی اداکاری سے زیادہ کس وجہ سے چرچوں میں ہیں؟
- 10 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی
- 9 گھنٹے قبل
فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل
عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر غیرسرکاری تنظیم پتن نے رپورٹ جاری
- 7 گھنٹے قبل
یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل
- 8 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری
- 11 گھنٹے قبل
پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ غاز
- 9 گھنٹے قبل
کراچی : کمشنر نے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس
- 7 گھنٹے قبل
سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12خوارج ہلاک
- 7 گھنٹے قبل
مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا نا ہے ، یوسف رضا گیلانی
- 11 گھنٹے قبل