10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 716 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کی سطح پر آگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی:عالمی مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس بعد ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام سونا فی تولہ 9 ہزار روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 716 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
علاوہ ازاں مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان رہا جہاں 24 قیراط کی حامل فی تولہ چاندی 150 روپے کمی 8,014 روپے پر آگئی ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1298 روپے کمی سے 6,870 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی جہاں فی اونس قیمت 90 ڈالر کم ہو کر 4,920 ڈالر پر آ گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 1.5 ڈالر کم ہو کر 75.30 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 9 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 12 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 9 گھنٹے قبل








