یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر ظہران ممدانی اور ان کی اہلیہ گھر میں موجود تھے یا نہیں۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے،رپورٹس


نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہر میں مسلمانوں کے خلاف ایک ریلی نکالی جا رہی تھی۔ اسی دوران میئر کی رہائش گاہ کے باہر دو مشتبہ ڈیوائسز دیکھے جانے پر سیکیورٹی اداروں کو اطلاع دی گئی۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ڈیوائسز قبضے میں لے لیں اور واقعے کے سلسلے میں دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر ظہران ممدانی اور ان کی اہلیہ گھر میں موجود تھے یا نہیں۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل





