Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

وانا میں کسی فوجی تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا: افغان طالبان کا حملے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

ڈرون کو سافٹ کِل ٹیکنالوجی کے ذریعے ناکارہ بنایا گیا جس کا کوئی نقصان نہیں ہوا، کسی بھی فوجی تنصیب یا انفرااسٹرکچر کو نقصان نہیں پہنچا،وزارت اطلاعات

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 دن قبل پر مارچ 15 2026، 8:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وانا میں کسی فوجی تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا: افغان طالبان کا حملے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کے مبینہ وزارتِ دفاع کی جانب سے وانا میں کامیاب حملے کے دعوے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس کی حقیقت واضح کر دی ہے۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے فیکٹ چیک مطابق افغان طالبان کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وانا میں ایک کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تاہم حقائق اس دعوے کے برعکس ہیں۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے اوپر ایک ڈرون تباہ کیا گیا، ڈرون کو سافٹ کِل ٹیکنالوجی کے ذریعے ناکارہ بنایا گیا جس کا کوئی نقصان نہیں ہوا، کسی بھی فوجی تنصیب یا انفرااسٹرکچر کو نقصان نہیں پہنچا۔

خیال رہے کہ طالبان حکومت کے ایسے دعوے ان کے اس طرزِ عمل کی عکاسی کرتے ہیں جس میں وہ اکثر پروپیگنڈا اور من گھڑت بیانیہ پھیلاتے رہے ہیں۔ 

اس سے قبل حالیہ دنوں میں بھی انہوں نے پاکستان ایئر فورس کے طیارے مار گرانے اور پائلٹوں کو گرفتار کرنے جیسے جھوٹے دعوے کیے تھے، اس لیے ان کے بیانات کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھا جا سکتا۔

تاہم فیکٹ چیک کے مطابق تباہ کیے گئے ڈرون کی تصویر اور ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب آتا ہے۔

Advertisement
Moib
امریکا کو بڑا دھچکا:برطانیہ، فرانس،جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار

امریکا کو بڑا دھچکا:برطانیہ، فرانس،جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار

  • 19 گھنٹے قبل
حکومت کا وفاقی ملازمین کیلئے بڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی ہدایت

حکومت کا وفاقی ملازمین کیلئے بڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
اسرائیل کی جارحیت جاری، جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

اسرائیل کی جارحیت جاری، جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

  • ایک دن قبل
طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جنوبی وزیرستان حملے کی جعلی ویڈیو پھیلانے کا انکشاف

طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جنوبی وزیرستان حملے کی جعلی ویڈیو پھیلانے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس ختم کر دیا

نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس ختم کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا 

پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا 

  • 18 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ ،سنئیرحکام کی تصدیق

پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ ،سنئیرحکام کی تصدیق

  • 16 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں چوتھے روز نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں چوتھے روز نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق ،متعدد زخمی

رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق ،متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان پاکستان سے اظہارِ تشکر

امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان پاکستان سے اظہارِ تشکر

  • ایک دن قبل
 حکومت عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،وزیر اعظم

 حکومت عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،وزیر اعظم

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement