خبر ایجنسی کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع نے امریکی تجویزکی تفصیلات نہیں بتائیں

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 25th 2026, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی خبر ایجنسی نے سینئر ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز ایران کے حوالے کردی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع نے امریکی تجویزکی تفصیلات نہیں بتائیں، ذرائع کےمطابق ایران اور امریکاکے درمیان ممکنہ مذاکرات کے مقام کافیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، ترکیےاورپاکستان دونوں مذاکرات کے ممکنہ میزبان کےطورپر زیر غور ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





