28 فروری سے اب تک جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 1247 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 3690 سے تجاوز کر گئی ہے،لبنانی حکام


بیروت:مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کی جنوبی لبنان میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں مزید 4 اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہو گئے ہیں جس کی تصدیق آئی ڈی ایف کی جانب سے کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد راکٹ حملوں کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد اس جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد دس تک پہنچ گئی۔
لبنان کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 فروری سے اب تک جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 1247 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 3690 سے تجاوز کر گئی ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ فضائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جو دو مارچ کو حزب اللہ کی جانب سے سرحد پار کارروائی کے بعد شروع کیا گیا تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago





