بیروت: سیز فائر کے باوجود بھی اسرائیلی حملے، 254 افراد شہید، عالمی رہنماؤں کی جنگ بندی برقرار رکھنے کی اپیل
حملوں میں 250 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے، حملوں کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ عوام سے خون کے عطیات دینے کی بھی اپیل کی گئی،لبنانی حکام


بیروت: سیز فائر کے باوجود بھی جنوبی لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری ہےحالیہ فضائی حملوں میں 250 سے زائدافرادشہید اورسینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ عالمی برادری نےاسرائیل سے جنگ بندی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے بعد لبنان نے آج یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے اور سرکاری دفاتر بند رکھے گئے ہیں۔
لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ایک روز میں ملک بھر میں اسرائیلی حملوں میں 250 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے، حملوں کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ عوام سے خون کے عطیات دینے کی بھی اپیل کی گئی۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ہونے والی اس خونریزی کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔
دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ جنگ بندی کو دیرپا بنانے کے لیے لبنان کو شامل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور مسعود پزشکیان سے کہا کہ جنگ بندی قبول بہترین قدم ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایمانویل میکرون نے امید ظاہر کی کہ فریقین تمام محاذوں پر جنگ بندی کو برقرار رکھیں گے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago





